ذرائع کے مطابق تین روز قبل پانچ مسافروں کو پشاور سے پاراچنار پہنچانے والا چھوٹامسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6افراد زخمی ہوگئے تھے۔حادثے کی تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم پاراچنار پہنچ گئی ہے جس نے تباہ شدہ جہازکا معائنہ کرکے اپنا کام شروع کردیاہے۔
......
/110